افغان مہاجرین کی مدد کرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹرطارق پر فخر ہے ‘ ریما
لاہور( این این آئی)لالی ووڈ اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی مدد کرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب پر فخر ہے ۔امریکہ میں مقیم ماہر امراض قلب ڈاکٹرطارق شہاب کو حکومت کی جانب سے قطر بھیجا گیا ہے۔ریما نے انسٹاگرام پر ڈاکٹرطارق شہاب کی جہاز کے کاک پٹ میں لی… Continue 23reading افغان مہاجرین کی مدد کرنے پر اپنے شوہر ڈاکٹرطارق پر فخر ہے ‘ ریما