معروف گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے
) صوفی و فوک گلوکار شوکت علی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔تفصیلا ت کے مطابق شوکت علی گزشتہ کچھ عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر دو دن قبل ہی ان کی حالت بگڑنے پر انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل… Continue 23reading معروف گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے