جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

میں نے شادی نہیں کی‘ سشمیتا سین نے خبروں کی تردید کردی

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سشمیتا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شادی نہیں کی اور نہ انگوٹھیاں ہیں، میرے گرد غیر مشروط محبت گا گھیراؤ ہے۔معروف اداکارہ نے مزید لکھا کہ بس اتنی وضاحت کافی ہے اب اپنی زندگی میں جائیں اور کام کریں۔یاد رہے کہ للت مودی نے سشمیتا کے ساتھ سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جس پر درج کیپشن سے مداحوں کو یوں لگا کہ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں اور ممکنہ طور پر خفیہ شادی بھی کرلی ہے بعد ازاں تاجر کو بھی وضاحت پیش کرنا پڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…