سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

19  جولائی  2022

ممبئی(این این آئی) سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈری گلوکار علالت کے باعث شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان میں کورونا وائرس کی بھی تصدیق ہوئی اور بعد میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھوپندر دو دن سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انتقال کی خبر سن کر شوبز شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔آنجہانی گلوکار کے مداح بھی یہ افسوس ناک خبر سن کر غم میں نڈھال ہیں۔ بھوپندر سنگھ نے دو دیوانے شہر میں، ہو کر مجبور مجھے اس نے بھلایا ہوگا سمیت دیگر کئی کامیاب اور ہٹ گانے گائے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…