دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے‘ ریما
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیںمسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہے اوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے،پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اس لئے کرکٹ کھیلنے والے کسی ملک کو کسی سازش کاشکارہوکر پاکستانیوںکو ان کے ملک میں مقابلے دیکھنے سے… Continue 23reading دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے‘ ریما