سجل علی نے دوایوارڈ جیتنے پر یمنی زیدی سے پارٹی مانگ لی
لاہور( این این آئی)لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20 ویں ایڈیشن میں ایک ساتھ دوایوارڈزجیتنے والی یمنی زیدی ٹاک آف دی ٹائون بن گئیں، سجل علی نے اسی خوشی میں یمنی سے پارٹی مانگی ہے۔ڈرامہ سیریل پیارکے صدقے میں ماہ جبین کے کردارسے بے پناہ داد وصول کرنے والی یمنی نے ویورز چوائس (ناظرین کا انتخاب)… Continue 23reading سجل علی نے دوایوارڈ جیتنے پر یمنی زیدی سے پارٹی مانگ لی