منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ(آج) بدھ کی صبح والد کی میت کراچی پہنچا دی جائے گی، عمرشریف کی نماز جنازہ(آج) بدھ کو 3 بجے ادا کی جائے گی۔جواد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading عمرشریف کی نماز جنازکل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (این این آئی)دو دن قبل دوران علاج یورپی ملک میں انتقال کر جانے والے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی جرمنی کے شہر نیونبرگ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد میت کو وہاں پاکستانی سفارتی عملے اور ورثا کے حوالے کردیا گیا۔عمر شریف کا جسد خاکی دو دن… Continue 23reading جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان پانچ سال کے طویل عرصے بعد ٹی وی سکرین پر دوبارہ چھا گئی ہیں۔ہم کا میگا سیریل ہم کہاں کے سچے تھے کی دسویں قسط کو یوٹیوب پر صرف 12 گھنٹوں میں 25 لاکھ کے قریب بار دیکھا جا چکا ہے۔ جبکہ نویں قسط کو… Continue 23reading ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

کراچی (این این آئی)خوبصورت اداکارہ مایا علی کا خوبصورت انداز مداحوں کو بھا گیا ہے۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں۔مایا علی کی ان تصاویر کو… Continue 23reading مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے ‘دبنگ’ اداکار سلمان خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے پر بھارتی گلوکارہ افسانہ خان کو دلچسپ جواب دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکارہ اور بگ باس 15 کی کنٹیسٹنٹ افسانہ خان نے پریمیئر ایپیسوڈ کے دوران سلمان خان سے شادی سے متعلق سوال کیا۔افسانہ خان نے سلو… Continue 23reading شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی غمزدہ کردیا۔انوپم کھیرنے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لیجنڈ کامیڈین،… Continue 23reading بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں جن میں وہ ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے دفتر کے باہر موجود ہیں۔تصاویر اس وقت سامنے آئیں جب آریان سمیت ان کے دو دوستوں کو میڈیکل چیک اپ… Continue 23reading چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

کراچی (این این آئی)رواں ماہ شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ہنی مون کے لیے روانہ ہوگئے۔منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور احسن خان کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویریں دورانِ پرواز لی گئی ہیں جن میں… Continue 23reading منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) معروف کامیڈین عمرشریف کو طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام کرنا پڑا ، جرمنی نےعمرشریف اور ان کی اہلیہ کو15 روز کا ویزا جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمرشریف کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے ائیرایمبولینس کو جرمنی میں روکا گیا ۔ تفصیلات کے مطابقہوائی سفر… Continue 23reading عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 895