جنوبی افریقہ کے مقبول گلوکار کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقا کے معروف ریپر کیرنین فوربز کو ڈربن میں ریستوران کے باہر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیرنن فوربس کو ان کے قریبی دوست کے ہمراہ گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔35 سالہ ریپر ڈربن کے ساحل پر بنے نائٹ کلب میں سالگرہ کی تقریب… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے مقبول گلوکار کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا







































