نور بخاری کا بھارتیوں کو سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُننے کا مشورہ
ممبئی(مانیٹرنگ +این این آئی)پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری جس نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے دوری اختیار کرلی، اداکارہ نے بھارتیوں کو سورہ الرحمان کی تلاوت سننے کا مشورہ دے دیا ہے، انہوں نے انسٹاگرام پر بھارتیوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں بھارت کے ساتھ ہیں، آپ روزانہ دن… Continue 23reading نور بخاری کا بھارتیوں کو سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُننے کا مشورہ