بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

جب تک مووی مافیا ہے بالی وڈ ترقی نہیں کرسکتا‘کنگنا رناوت

datetime 21  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کوناکام فلم قراردیتے ہوئے فلم ڈائرکٹرسنجا لیلی بھنسالی کوبھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرعالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کو

ناکام فلم قراردے دیا۔ کنگنا کاکہنا تھا کہ گنگوبائی کاٹھیا واڑی کی شکل میں 200کروڑ روپے باکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے۔کنگنا نے بغیرنام لئے عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ پرطنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم اس لئے بنائی گئی کیونکہ پاپا یعنی مووی مافیا ڈیڈی چاہتے تھے کہ ان کی پری جوبرطانوی پاسپورٹ رکھتی ہے یہ دکھائے کہ وہ اداکاری بھی کرسکتی ہے۔غلط کاسٹنگ بڑا مسئلہ ہے۔کنگنا نے مزید کہا کہ یہ نہیں سدھریں گے۔جب تک مووی مافیا طاقتورہے بالی وڈ ہمیشہ پیچھے ہی رہے گا اورزیادہ تراسکرینز پرہالی وڈ اورساؤتھ کی فلمیں دکھائی جاتی رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…