fbpx
تازہ تر ین :

انٹرٹینمنٹ‎

ابھی میری عمر 32سال ہے :سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ،فلمسٹار میرا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  10:50
لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی میری عمر 32سال ہے ،سوشل میڈیا پر میری تاریخ پیدائش 1976ء ہے جبکہ میں 1986ء میں پیدا ہوئی۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ مجھ سے خائف رہتے ہیں اور مختلف حربوں سے مجھے تنگ کرنے ...

اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  10:45
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار نور نے ایف بی آر کو ساڑھے چار لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا ۔( ایف بی آر نے اداکار نور کا سال 2013-14کا آڈٹ شروع کر رکھا تھا ۔ نور نے الفلاح بینک میں 2013میں ایک کروڑ روپے کی رقم جمع کرائی تھی ۔ اداکارہ نے سال ...

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے آج سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:00
لاہور(شوبز ڈیسک)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی آج (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے اس ...

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  12:50
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی ...

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:30
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم’’پھنے خان‘‘کا گانا ’’ہلکا ہلکاسرور‘‘آتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم’’پھنے خان‘‘میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے ...

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:25
لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی کا کہنا ہے کہ جب تک کہانی کے دونوں رخ نظر نہ آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں۔ مدمقابل علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔اداکارہ مایا علی نے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں ...

پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینے والی پہلی اداکارہ ہوں گی

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:20
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ میں گزشتہ چند سالوں سے فلموں کی بڑھتی ہوئی بزنس نے جہاں اداکاروں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، وہیں اب اداکار فلموں کی کمائی سے حصہ بھی لینے لگے ہیں۔بولی وڈ میں فلموں کی کمائی سے حصہ لینے کا رواج بھی خانز نے متعارف ...

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:15
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم’’ سنجو‘‘ نے کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے 300 کروڑ روپے کا بزنس کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بالی ووڈ انڈسٹری پر تہلکہ مچانے والی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ ان دنوں کامیابی ...

44سالہ فردین خان چند سال غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:05
ممبئی (شوبز ڈیسک)’‘نو انٹری‘’ اور’ ’لو کے لیے کچھ بھی کرے گا‘‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے 44 سالہ فردین خان گزشتہ کئی سال سے منظر عام سے غائب تھے۔فردین خان گزشتہ 8 سال سے کسی فلم میں بھی نہیں دکھائی دیے، ان کی آخری فلم ‘دولہا مل ...

سعودی عرب،لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:00
ریاض(شوبز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون کو ایک لائیو پروگرام میں ایک مرد کو گلے لگانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے معروف شہر طائف میں معروف عرب گلوکار ماجد المہندس ایک فیسٹیول کے دوران اپنا گیت پیش کر رہے تھے خاتون ...

ڈرامہ سیریل ’دھواں‘ اور فلم مالک سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے عاشرعظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا، وہ اس وقت کہاں اور کیا کر رہے ہیں جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ پاکستان کا ایک لائق سپوت کیا کام کر رہا ہے؟

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  9:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ’’دھواں‘‘سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ، فلم ’’مالک ‘‘‘بنانے والے اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے خیرآباد کہہ دیا، سوشل میڈیا اکائونٹ پر ملک چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ...

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  14:00
لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ،پاکستانی کی فلم انڈسٹری نا مساعد حالات کے ...