پْنیت نے اپنے جذبے سے ہم سب کو جیتا: عامر خان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار عامر خان نے حال ہی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اچانک دْنیا سے رخصت ہوجانے والے بھارتی اداکار پْنیت راجکمار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔عامر خان پروڈکشن کی جانب سے اْن کے ا?فیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ کی گئی جس میں اْنہوں نے… Continue 23reading پْنیت نے اپنے جذبے سے ہم سب کو جیتا: عامر خان































