بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ‘مہوش حیات

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں انہیں ایک نہ ایک دن اس کا حساب دینا پڑتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں مہوش حیات نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ فنکار پبلک پراپرٹی ہوتا ہے لیکن فنکارکی نجی زندگی بھی ہوتی ہے ،

ان کا بھی ایک خاندان ہوتا ہے ، عزیز و اقارب اور دوست ہوتے ہیں۔ نا جانے کیوں لوگ سوشل میڈیا کو دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنی تسکین کے لئے دوسروں کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کرے ، مثبت تنقید اور منفی رائے میں بڑا فرق ہوتا ہے اور لوگ اس سے بخوبی آگاہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…