fbpx
تازہ تر ین :

انٹرٹینمنٹ‎

یوم آزادی: امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  11:00
واشنگٹن(شوبز ڈیسک)یوم آزادی کی خوشیاں دوبالاکرنے کیلئے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں راحت فتح علی خان کاپروقارکنسرٹ منعقد ہوا جس میں گلو کار راحت فتح علی نے شاندار پر فارمنس پیش کی۔تقریب میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر امریکا کی ...

ہالی ووڈ فلم’’دی میگ‘‘نے 45اعشاریہ 4 ملین ڈالر کما کر میدان مارلیا

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  10:55
نیویارک(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ باکس آفس پر اس ہفتیایکشن اور ایڈونچرسے بھرپورایک دیو ہیکل شارک پربنائی گئی نئی فلم ’دی میگ‘ نے ’مشن امپاسبل فال آؤٹ‘کودوسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے باکس آفس پر قبضہ جما لیاجبکہ ’کرسٹوفر رابن‘ تیسرے نمبر پر رہی ہے۔ دنیا بھر کے فلمی شائقین پر اس ہفتے 70فٹ ...

کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹرایلا‘‘ 7 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  10:50
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی نئی فلم’ ’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ 7 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول نے ٹوئٹر پراپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کا ٹریلر ...

فلم سلطان کیلئے چینی شائقین کا رد عمل دیکھنے کیلئے پر جوش ہیں،ہدایتکار علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  10:45
نئی دہلی(شوبز ڈیسک) ہدایتکار علی ظفر عباس نے کہا ہے کہ وہ فلم سلطان کیلئے چینی شائقین کا رد عمل دیکھنے کیلئے پر جوش ہیں۔ میڈیاسے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم سلطان 31 اگست کو چین میں ریلیز کی جائیگی اور وہ اس کیلئے پر جوش ...

پاک بھارت یوم آزادی،ایک دوسرے کے سخت ترین مخالف دونوں ممالک نے ملکر ایساکام کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  16:23
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)تقسیم ہند کے 71 سال بعد پاکستان اور بھارت کے 2 فلم پروڈکشن ہاؤسز نے ایک مشترکہ فلم ریلیز کرکے دونوں ممالک کے عوام کو خوبصورت تحفہ دیا ہے۔پاکستانی شارٹ فلم پروڈکشن ہاؤس ‘تیلی’ نے بھارتی شارٹ فلم پروڈکشن ہاؤس ‘اری’ کے ساتھ مل کر 10 منٹ ...

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کیساتھ محبت کے اعتراف کی تصدیق کرلی

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:50
ممبئی(شوبز ڈیسک) کافی عرصے سے میڈیا میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی محبت کے چرچے تھے اور رواں سال مئی میں عالیہ بھٹ نے ایک پروگرام میں اس محبت کا اعتراف کرکے تصدیق کر دی۔ اب ان کی شادی کے حوالے سے بھی اہم خبر آ ...

ماورا حسین کا وکالت کا امتحان، کتنے فیصد نمبر آئے؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:45
کراچی(شوبز ڈیسک)عموماً دیکھا گیا ہے کہ شوبز میں آنے کے بعد لڑکے لڑکیاں اپنی تعلیم پر توجہ نہیں دے پاتے اور اسے خیرباد کہہ دیتے ہیں لیکن اداکارہ ماورا حسین نے نہ صرف انتہائی کم عرصے میں کئی کامیابیاں سمیٹیں اور بے مثال شہرت پائی بلکہ ساتھ ساتھ اپنی تعلیم ...

شادی کے بعد بھی اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پاتی :انوشکا شرما

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:40
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ...

سری دیوی کی 55ویں سالگرہ پرجھانوی نے ماں کی یادیں تازہ کردیں

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:35
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی 55 ویں سال گرہ کے موقع پر بیٹی جھانوی کپور نے ماں کی یادیں تازہ کردیں۔بالی ووڈ پر راج کرنے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی نے اپنے فنی کیریئر میں کئی مشہور فلمیں کیں اور بہترین اداکاری کی بدولت کئی ...

اسپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کے ٹریلر اور گانے نے دھوم مچادی

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:30
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی اسپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا شائقین کو بے حد انتظار ہے، جس کے ٹریلر اور گانے نے پہلے ہی دھوم مچادی ہے۔’گولڈ‘ کی کہانی 1936 سے 1948 کے عرصے کے درمیان گھومتی ہے، تاہم فلم کا زیادہ وقت برصغیر کی تقسیم کے بعد آزاد ...

کپل شرما کی نئے شو کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:25
ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر نئے شو کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے پہلے مزاحیہ شو ’’کامیڈی نائٹ ود کپل شرما‘‘ نے جہاں انہیں کامیابیوں کے بلندیوں پر پہنچایا وہیں انہیں کئی ...

ہالی ووڈ اکارہ نے ’’می ٹو‘‘ پر دیئے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  10:20
نیویارک(شوبز ڈیسک)ہالی و وڈ اداکارہ، گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر لندسے لوہن نے جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف جاری مہم‘می ٹو’ پر دئیے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ۔رواں ماہ 4 اگست کو برطانوی نشریاتی ادارے ‘دی ٹائمز’ کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں لوہن ...