ایک بھکاری کسی کو کیا دے گا، عمران خان کا بہت ساتھ دیا مگر وہ بھول گئے، مرحوم گلوکار شوکت علی کے آخری انٹرویو میں وزیراعظم سے گلے شکوے
اسلام آباد(مانیٹرنگ +این این آئی) خود بھکاری جو ہے وہ کسی کو کیا دے گا، یہ بات مرحوم گلوکار شوکت علی نے اپنے آخری انٹرویو میں کہی، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ میں نے بڑا کام کیا ہے، جو کسی کو چائے نہیں پوچھتا اس نے قوم کو کیا پیغام دینا ہے،… Continue 23reading ایک بھکاری کسی کو کیا دے گا، عمران خان کا بہت ساتھ دیا مگر وہ بھول گئے، مرحوم گلوکار شوکت علی کے آخری انٹرویو میں وزیراعظم سے گلے شکوے