سنبل کی زندگی کیلئے دْعا کریں، بشریٰ انصاری کی اپیل
کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے وینٹیلیٹر پر موجود اپنی بہن سنبل شاہد کی زندگی کیلئے دْعاؤں کی اپیل کردی۔انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اْن کے ہمراہ صف اول اداکارہ ماہرہ خان اور معروف فلمساز و ہدایتکار عاصم رضا موجود ہیں۔بشریٰ… Continue 23reading سنبل کی زندگی کیلئے دْعا کریں، بشریٰ انصاری کی اپیل