منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے ریسٹورنٹ میں ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں کسی ماہر کک کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیرت میںڈال دیا۔ رابی پیرزادہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ کر رہی ہے اور سٹاف ان کے پاس کھڑا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ

رابی پیرزادہ اپنے برانڈ کے آئوٹ لیٹ کے افتتاح کیلئے راولپنڈی گئی تھیں اوراس کے بعد رات کے وقت ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی تھیں ۔ رابی پیرزادہ نے ریسٹورنٹ میں خودکوکنگ کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ ریسٹورنٹ کا کچن اوپن حصے میں تھا اور میں اس کی صفائی دیکھ کر متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…