بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد تنازع کی ثالثی کے لئے شاہ رخ سے رابطے کا انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بوبڑے بابری مسجد تنازعے میں شاہ رخ خان سے ثالثی کرانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ جسٹس اے بوبڑے 2 روز قبل ہی بھارتی سپریم کورٹ کے چیف… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد تنازع کی ثالثی کے لئے شاہ رخ سے رابطے کا انکشاف