جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

عائشہ عمر کی پانی میںکھڑے ہو کر کچھوئوں سے کھیلنے ،کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی پانی میںکھڑے ہو کر کچھوئوں سے کھیلنے اورانہیں کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی اورویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کسی نے حیرانی کا اظہار کیا کہ اداکارہ پانی میں کیا کر

رہی ہیں۔اداکارہ عائشہ عمر ان دنوں تنزانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے جنگل کی سیر کرتے ہوئے بھی گزشتہ دنوں تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی تھیں ۔ایک تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ اداکارہ کے ارد گردرجنوںکچھوے موجود ہیں اوروہ ان سے کھیلتے ہوئے انتہائی مسروردکھائی دے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…