جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی‘سلمان خان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی وڈ پرسپراسٹاربن کر راج کرنے والے سلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ مقام اوراسٹارڈم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کی ہے۔55سال کی عمرمیں بھی بہت کام اورمحنت کرتا ہوں۔نئے اداکارمیری جگہ لینا چاہتے ہیں

توسخت محنت کرنا ہوگی۔ان کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹارز کا دورکبھی ختم نہیں ہوگا۔ ہردورمیں کوئی نہ کوئی اسٹارہوتا ہے۔ اسٹاربننے کے لئے سخت محنت اوربہت سی دوسری چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔نئے اداکاروں سے کہتا ہوں محنت کروبھائی ہم بھی50سال سے زیادہ کی عمرمیں محنت سے کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…