ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبزانڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زارا نورعباس نے بین الاقوامی ادارے یواین ایچ سی آر کے ساتھ مل کر پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کی مدد کا بیڑہ اٹھایا ہے۔اداکارہ زارانورعباس اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین یونائٹیڈ نیشنزہائی کمشنرفار ریفیوجی (یو این ایچ سی آر) اورمقامی ڈیزائنر ہما عدنان کے… Continue 23reading ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ،میں آج جس مقام پر ہوں اس میں خدا کی ذات کا کرم اورمیری محنت کے ساتھ والدین کی دعائوں کا شامل حال ہونا ہے ۔… Continue 23reading والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں

لاہور( این این آئی)اداکارہ فضاء علی اپنی پہلی فلم میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئیں۔ اداکارہ فضاء علی نے رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’ کاف کنگنا‘‘ میں انجلی کا کردار ادا کیا لیکن وہ اپنے کام سے پرستاروں کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں ۔ فلم 25اکتوبر کو… Continue 23reading فضاء علی اپنی پہلی فلم میں پرستاروں کو اپنی اداکاری سے متاثر نہ کر سکیں

آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

لاہور( این این ائی) اداکارہ آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام پہلی بار گوجرانوالہ میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گے۔ کیپری تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑی چن ورگی ‘‘کی دیگر کاسٹ میںآصف اقبال، وسیم ڈآر، شوکا شاہکوٹیا، شازب مرزا، وکی کوڈو،شوکت رنگیلا، عرفان علی،… Continue 23reading آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا : شعود علوی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا : شعود علوی

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار شعود علوی نے کہا ہے کہ کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا ، اپنے پروکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سیریلز میں بھی معیار کو ترجیح دیتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں شعود علوی نے کہا کہ ایک فنکار کی پہچان اس کا م… Continue 23reading کبھی بھی غیر معیاری پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنا : شعود علوی

عمرشریف کی لالی ووڈ میں واپسی، فلم بنانے کا اعلان

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمرشریف کی لالی ووڈ میں واپسی، فلم بنانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) کامیڈی کے شہنشاہ اور عالمی شہرت یافتہ فنکار عمر شریف نے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔عمر شریف نے اداکار فیصل قریشی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور جہاں انہوں نے گفتگو کے دوران فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور… Continue 23reading عمرشریف کی لالی ووڈ میں واپسی، فلم بنانے کا اعلان

کوک اسٹوڈیو کو مشکلات کا سامنا، مسلسل تیسرا گانا کاپی رائٹس پر ہٹادیا گیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

کوک اسٹوڈیو کو مشکلات کا سامنا، مسلسل تیسرا گانا کاپی رائٹس پر ہٹادیا گیا

کراچی (این این آئی)رواں برس اکتوبر میں شروع ہونے والے کوک اسٹوڈیو کے 12 ویں سیزن کو اگر چند سال بعد روحیل حیات پروڈیوس کر رہے ہیں اور شائقین ان کی واپسی پر بڑے خوش تھے۔تاہم ان کے آنے کے باوجود اس بار کوک اسٹوڈیو کو کاپی رائٹس کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا… Continue 23reading کوک اسٹوڈیو کو مشکلات کا سامنا، مسلسل تیسرا گانا کاپی رائٹس پر ہٹادیا گیا

منال خان یورپ میں سیاحت سے محظوظ ہونے لگیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

منال خان یورپ میں سیاحت سے محظوظ ہونے لگیں

برسلز (این این آئی)پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ منال خان ان دنوں فراغت کے لمحات میں چھٹیوں سے محظوظ ہونے کے لیے یورپ کے خوبصورت ملکوں کی سیر کر رہی ہیں۔انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کرتے کیں، سفر کا آغاز انہوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلز سے کیا، جس کے بعد ایمسٹرڈیم، والنسیا، بارسلونا… Continue 23reading منال خان یورپ میں سیاحت سے محظوظ ہونے لگیں

ایک ارب ڈالر کماتے ہی ہدایت کار نے سیکوئل نہ بنانے کا ارادہ بدل دیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایک ارب ڈالر کماتے ہی ہدایت کار نے سیکوئل نہ بنانے کا ارادہ بدل دیا

نیویارک (این این آئی)اکتوبر میں ریلیز ہونے والی ڈی سی کامکس کی فلم ’’جوکر‘‘ نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز (ایک کھرب 55 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کما کر نئی تاریخ رقم کردی تھی کیونکہ یہ پہلی آر ریٹیڈ فلم ہے جس نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ہولی وڈ اسٹوڈیو وارنر برادرز… Continue 23reading ایک ارب ڈالر کماتے ہی ہدایت کار نے سیکوئل نہ بنانے کا ارادہ بدل دیا