بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ایشوریا کے پْرتعیش ریزورٹ کا ایک رات کا کرایہ جان کر مداح دنگ رہ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) عیش و آرام کی کوئی سرحد نہیں، کوئی حد نہیں، یہ لا محدود ہے۔ اور جب بات کی جائے تو بگ بی کے بیٹے ابھیشیک بچن اورطویل عرصے تک دنیا کو اپنے ملکوتی حسن سے محسور کرنے والی ملکہ حسن ایشوریا رائے کی تو پھر کیا ہی کہنے!

!!ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے آج کل انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں یہ سیلی بریٹی جوڑا اپنی بیٹی ارادھیہ بچن کی دسویں سالگرہ منانے کیلیے مالدیپ میں موجود ہے۔ بیٹی کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے اس جوڑے نے مالدیب کے ساحلی مقام پرجو ریزورٹ حاصل کیا ہے اس کا ایک رات کا کرایہ 10 لاکھ بھارتی روپے( 23 لاکھ 62 ہزار پاکستانی) ہے۔جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس شان دار ریزورٹ کی تصاویر جاری کی ہے، جس میں مختلف اقسام کے ولاز جن میں ریف واٹر پول، سن سیٹ واٹر پول، لاگون واٹر پول اور مختلف پْر تعیش خواب گاہوں پر مشتمل رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ابھیشیک بچن اور ایشوریا بچن کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریزورٹس کے مختلف دیدہ زیب مقامات کی تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…