اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی زائرہ وسیم نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی انسٹاگرام پر وفائل تبدیل کردی ۔گزشتہ سال اسلام کی خاطر بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کرکے… Continue 23reading اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی زائرہ وسیم نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا