جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

دعا ہے پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے‘ ریما

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیںمسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہے اوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے،پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اس لئے کرکٹ کھیلنے والے کسی ملک کو کسی سازش کاشکارہوکر پاکستانیوںکو ان کے ملک میں مقابلے دیکھنے سے محروم نہیںکرناچاہیے ۔ ایک انٹرویو میں ریما نے کہا کہ

میںدیار غیر میں بھی ہوںتو میرا دل پاکستان کیلئے بلکہ پاکستان میں دھڑکتا ہے۔ اوورسیز پاکستانی بھی تمام سر گرمیاں معطل کر کے پاکستان کے کرکٹ میچز دیکھتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتے اور پھر دنیا کی کسی ٹیم کے پاس کوئی جواز نہیں ہوگا کہ وہ پاکستان میں آکر کھیلنے سے انکارکرے۔میں پاکستانی ٹیم کیلئے یہ کہوں گی کہ تم جیتو یا ہاروہمیںتم سے پیار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…