جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔گزشتہ روز کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کا بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بابر کی والدہ طبیعت خرابی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں تھیں

اور بابراعظم نے اس پریشانی کی حالت میں میچ کھیلا۔اداکارہ صبا قمر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا ہے کہ بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر ہیں جس کے باعث وہ پاکستان کے تینوں میچز نہیں دیکھ سکیں، دعا کیجیے کہ اللہ بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے۔صبا قمر نے کپتان بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے ہیرو ہیں اور میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…