دل سے چاہنے والوں کی صرف دعا لگے گی، نظر نہیں یہ میراآپ سے وعدہ ہے،بھارت سے صبا قمر کیلئے پیغام
اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھارت سے خصوصاً اْن کی طبیعت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک خوبصورت پیغام اور گلدستہ وصول کیا ہے۔ بھارت سے بھیجے گئے پیغام کے آغاز میں بابا بھلے شاہ کے کلام کی… Continue 23reading دل سے چاہنے والوں کی صرف دعا لگے گی، نظر نہیں یہ میراآپ سے وعدہ ہے،بھارت سے صبا قمر کیلئے پیغام