ٹک ٹاک بند،حور ماہاویرا کی مقبولیت میں اضافہ
کراچی (این این آئی) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ملک بھر میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر جہاں پابندی عائد کی گئی ہے تو وہیں ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔پاکستانی لڑکیوں کی فہرست میں چوتھی ٹاپ ٹک ٹاک ماڈل حور ماہاویرا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ… Continue 23reading ٹک ٹاک بند،حور ماہاویرا کی مقبولیت میں اضافہ