ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کی اداکارہ برجو کیراٹلے نے شادی کرلی
انقرہ (این این آئی)ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ برجو کیراٹلے نے ترکی کے گلوکار سے شادی کرلی۔انسٹاگرام اکائونٹ پر برجو کیراٹلے نے اپنی شادی کی تصاویر اور اس سے متعلق معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر کیں ۔برجو کیراٹلے کی جانب سے شیئر کی گئیں شادی کی… Continue 23reading ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کی اداکارہ برجو کیراٹلے نے شادی کرلی