اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں ، حلیمہ سلطان کا اردو میں پیغام
کراچی(این این آئی) ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بننے اور ٹیم کا ساتھ دینے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ہیروئن اسرا بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں اب باقائدہ پاکستان سپر لیگ کی… Continue 23reading اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں ، حلیمہ سلطان کا اردو میں پیغام