منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)رواں ماہ شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ہنی مون کے لیے روانہ ہوگئے۔منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور احسن خان کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی

تصویریں دورانِ پرواز لی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان اور احسن محسن ہنی مون کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔تصویروں میں منال خان نے ماسک بھی پہنا ہوا ہے تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکے۔منال خان اور احسن محسن نے اپنی پوسٹس کے کیپشن میں یہ نہیں بتایا کہ وہ ہنی مون کے لیے کہاں جارہے ہیں۔ اْن کے مداحوں کی جانب سے اْن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ 10 ستمبر بروز جمعہ منال خان احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔منال خان اور احسن محسن اکرام کے نکاح کی تقریب کراچی میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…