اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سجل علی ڈرامہ سیریل ’’عشقِ لا ‘‘میں صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’ عشقِ لا‘‘ میں ایک صحافی کا کردار نبھا تے ہوئے نظر آئیں گی ۔ جبکہ ڈیبیو کرنے والے گلوکار اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں نظر آئیں گے ۔مذکورہ ڈرامے کا ٹائٹل سانگ ریلیز کردیا گیا جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔اس ڈرامے کے 2 ٹیزرز ریلیز کیے گئے ہیں،

پہلے ٹیزر میں سجل علی اور اذان سمیع خان کو ایک ساتھ دکھایا گیا ہے۔جس میں سجل علی صحافی کے کردار میں دکھائی دی ہیں جبکہ اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں نظر آئے ہیں اور دونوں کو ساتھ دکھایا گیا ہے۔ڈرامے کی کہانی معروف ڈرامہ نگار قیصرہ حیات نے لکھی ہے اور اسے مومنہ درید پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…