نیمل خاور نے اپنی’’ پوری دنیا ‘‘کی تصویر شیئر کردی
کراچی (این این آئی)معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی پوری دنیا کی تصویر شیئر کردی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔نیمل خاور نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے انکی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ میری پوری… Continue 23reading نیمل خاور نے اپنی’’ پوری دنیا ‘‘کی تصویر شیئر کردی