لاک ڈائون میں غریبوں کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام، میرا کا ردعمل آگیا
لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے فراڈ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا دامن صاف ہے اور میں نے کسی کے پیسے نہیں کھائے ۔ کوریو گرافر لاڈا کی جانب سے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم قرار دے کر امداد حاصل کرنے کے الزام پر میرا نے… Continue 23reading لاک ڈائون میں غریبوں کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام، میرا کا ردعمل آگیا