بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

سجل علی نے دوایوارڈ جیتنے پر یمنی زیدی سے پارٹی مانگ لی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20 ویں ایڈیشن میں ایک ساتھ دوایوارڈزجیتنے والی یمنی زیدی ٹاک آف دی ٹائون بن گئیں، سجل علی نے اسی خوشی میں یمنی سے پارٹی مانگی ہے۔ڈرامہ سیریل پیارکے صدقے میں ماہ جبین کے کردارسے بے پناہ داد وصول کرنے والی یمنی نے ویورز چوائس (ناظرین کا انتخاب) اورکریٹکس(ناقدین)دونوں نامزدگیوں میں کامیابی حاصل کی۔ یمنی کے مقابل عبداللہ کے کردارمیں

بلال عباس تھے جنہوں نے بہترین اداکار کا کریٹکس ایوارڈ حاصل کیا۔نامزدگیوں کے بعد سے ہی یہ جوڑی سب کی پسندیدہ تھی اس لیے جیت کے کلپس سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد صارفین کے ساتھ ساتھ شوبزسیلبرٹیزکی جانب سے بھی بیحد خوشی کااظہارکیاگیا۔ایوارڈ تقریب سے غیرحاضررہنے والی سجل علی نے انسٹااسٹوریز میں یمنی کی دونوں ایوارڈ کے ساتھ تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا، مبارک ہو یمنی ، اب تو پارٹی بنتی ہے یار۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…