احتجاجی کسانوں سے متعلق متنازع ٹوئٹ کنگنا رناوت مشکل میں پھنس گئیں
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم کوئن کی اسٹار کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر متعدد معاملات پر اپنی رائے دینے سے نہیں کتراتی اور مختلف معاملات میں بلاوجہ ٹانگ اڑانے کی وجہ سے انہیں اکثر مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ہندو انتہا نظریات سے متاثر… Continue 23reading احتجاجی کسانوں سے متعلق متنازع ٹوئٹ کنگنا رناوت مشکل میں پھنس گئیں