جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی‘ نادیہ خان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ ویسے میرے بہت سے پسندیدہ اداکار ہیں لیکن دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی ۔ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ دانش تیمورایک با صلاحیت اور ذہین اداکار ہیں اور میری طویل عرصے سے خواہش ہے کہ میں دانش تیمور کے ساتھ کسی ڈرامہ سیریل میں کام کروں۔انہوں نے

کہاکہ نعمان اعجاز ،ہمایوں سعید ،فہد مصطفی اورعمران عباس بھی منجھے ہوئے اداکار ہیں اوروہ ہر طرح کے کردار بڑے اچھے انداز میں ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ میں معیاری کام کرنا پسندکرتی ہوںیہی وجہ ہے میں نے کبھی بھی دھڑا دھڑ پراجیکٹ سائن نہیں کئے لیکن جتنا بھی کام کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…