’’عظیم خان کی طرف سے شادی کی پیشکش ‘‘ معروف اداکارہ صبا قمر نے ’قبول ہے‘کہہ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے عظیم خان کو شادی کے لیے ہاں کہہ دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صبا قمر نے ایک پوسٹ شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ جو ہونا ہے وہ ہو کے رہے گا۔جس پر عظیم خان نے انہیں پیشکش… Continue 23reading ’’عظیم خان کی طرف سے شادی کی پیشکش ‘‘ معروف اداکارہ صبا قمر نے ’قبول ہے‘کہہ دیا