منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ندایاسرنے ڈاکٹرقدیر ،عمرشریف کے انتقال کے سوگ میں سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی ۔ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں 12اکتوبر کو اپنی سالگرہ مناتی ہوںلیکن اس سال اکتوبر میں محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان اور لیجنڈ اداکار عمر شریف کی رحلت کی وجہ سے خوشی منانے کو دل نہیں چاہا اور تقریب کو منسوخ کر دیا ۔انہوںنے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ میںاپنی سالگرہ نہیں منا رہی لیکن مجھے اس کا کوئی افسوس نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…