کرکٹ لیجنڈ کی پوتی 20 سال کی عمر میں ملکہ حسن بن گئی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ لیجنڈ کی پوتی 20 سال کی عمر میں ملکہ حسن بن گئی، کرکٹ لیجنڈ کی پوتی ملکہ حسن بن گئی ۔ تفصیلات کے برطانوی کرکٹ لیجنڈ آئن بوتھم(Ian Botham) کی 20سالہ پوتی ایمانی جینی نے مس یارک شائر کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ وہ لارڈ آئن بوتھم کے بیٹے لیام کی بیٹی… Continue 23reading کرکٹ لیجنڈ کی پوتی 20 سال کی عمر میں ملکہ حسن بن گئی