ٹک ٹاک سٹارجنت مرزا نے کس ملک شفٹ ہونے کااعلان کر دیا
کراچی (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی، وہ جاپان منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ‘سوال و جواب کے وائرل ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو سوال… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹارجنت مرزا نے کس ملک شفٹ ہونے کااعلان کر دیا