وزیراعظم سے امریکی گلوکارہ چیر کی ملاقات، تعاون کی پیشکش کر دی
اسلام آباد (این این آئی) امریکی گلوکارہ چیر نے وزیر اعظم عمران خان کو تعاون کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے کاون ہاتھی سے متعلق امریکی گلوکارہ کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ کاون ہاتھی نے 35 سال تک عوام میں خوشیاں بانٹیں۔ امریکی گلوکارہ… Continue 23reading وزیراعظم سے امریکی گلوکارہ چیر کی ملاقات، تعاون کی پیشکش کر دی