اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بدسلوکی کے واقعات پر اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین کوانوکھامشورہ دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ ثروت گیلانی نے خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر انہیں انوکھا مشورہ دیدیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بندوق تھامی ہوئی ہے اور نشانہ لگارہی ہیں۔ثروت گیلانی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ اداکارہ نے لڑکیوں کو یہ مشورہ 14اگست کے دن لاہور میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے حالیہ واقعات کے باعث دیا ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری پر مرد حضرات کا راج ہے اور پدرشاہانہ سوچ سے جکڑی ہوئی ہے۔ان کے مطابق پاکستانی ڈراموں میں اگرچہ اب خواتین کو ہیرو کے طور پر دکھایا جاتا ہے مگر حیرانی اس بات کی ہے انہیں ہی ہیرو ہونے کے باوجود ذلیل کیا جاتا ہے، انہیں ہی مار کھاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے اور پھر تالیاں بجائی جاتی ہیں کہ ہم نے خواتین کے لیے ڈرامے بنائے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…