ملک میں بیہودہ میوزک شروع کرنے اور اربوں روپیکمانے والیکو آج مذہب یاد آرہا ہے‘گلوکار جواد
اسلام آباد(این این آئی)معروف گلوکار اور تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی جانب سے نئے دورکی ماؤں کی تربیت کے انداز پر تنقیدکے معاملے پرگلوکار اور سیاستدان جواد احمد بھی میدان میں آگئے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ جب ہم… Continue 23reading ملک میں بیہودہ میوزک شروع کرنے اور اربوں روپیکمانے والیکو آج مذہب یاد آرہا ہے‘گلوکار جواد






































