ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

datetime 22  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب ہوا تو مداح پریشان ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 80 ملین فالوورز ہیں جو ہیک نہیں ہوا بلکہ کسی تکنیکی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شو نہیں ہورہا تھا بعد ازاں پریانکا کی ٹیم نے مسئلہ حل کردیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کی سوشل میڈیا ٹیم نے وضاحت پیش کی کہ پریانکا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کروڑوں فالوورز ہیں جس کی وجہ سے کچھ گھنٹوں کے لیے ان کا اکاؤنٹ ڈاؤن ہوا تاہم اب یہ پریشانی دور کردی گئی ہے۔اداکارہ کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر سرچ نہ ہونے پر سیکڑوں پرستاروں نے ٹوئٹر اور فیس بک پر کہا تھا کہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ نہیں مل رہا ہے، بعض کا خیال تھا کہ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…