کامیڈین زید علی نے پرفیکٹ شادی کا راز بتا دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کا کہنا ہے کہ ایک کامل شادی وہ ہوتی ہے جو دو نامکمل افراد کے درمیان ہو۔اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ یمنیٰ کے لیے محبت بھرے پیغامات جاری کرنے والے زید علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر… Continue 23reading کامیڈین زید علی نے پرفیکٹ شادی کا راز بتا دیا