اب توآسمان پر بادل نظر آتے ہیں تو کراچی والے سہم جاتے ہیں فیصل قریشی نے موجودہ صورتحال پر حکمرانوں کی کلاس لے لی
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کے لوگوں کو جس ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ، اب توآسمان پر بادل نظر آتے ہیں تو کراچی والے سہم جاتے ہیں اور زیادہ بارش نہ برسنے کی دعائیں… Continue 23reading اب توآسمان پر بادل نظر آتے ہیں تو کراچی والے سہم جاتے ہیں فیصل قریشی نے موجودہ صورتحال پر حکمرانوں کی کلاس لے لی