انجلینا جولی نے پہلی پوسٹ میں افغان لڑکی کا خط شائع کردیا
نیویارک (این این آئی)معروف امریکی اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے مہاجرین انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اپنا اکائونٹ بنالیا اور پہلی ہی پوسٹ افغان خواتین کے نام کردی۔ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکائونٹ بنایا ہے اور ایک ہی دن میں ان کے فالوورز کی تعداد 72 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔… Continue 23reading انجلینا جولی نے پہلی پوسٹ میں افغان لڑکی کا خط شائع کردیا






































