بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں: ابھیجیت بیچوکلے

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے کہا ہے کہ سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیجیت نے کہا کہ سلمان خان نے 14 سیزنز کئے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ چلاتا ہے تاہم سیزن 15 میرا ہے اور وہ یہاں چھوٹا پڑ گیا ہے۔ ابھیجیت نے مزید کہا کہ آخر سلمان خان اپنے بارے

میں کیا سوچتا ہے، اسے جلد ہی دکھا دوں گا، اس جیسے 100 سلمان خان گلی میں کھڑے کر دوں گا۔واضح رہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے دشمنی اپنی انتہائوں کو چھو رہی ہے حتی کہ بالی وڈ شخصیات بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتیں۔ نریندر مودی کے دور حکومت میں ہندو انتہا پسندی خاصی پروان چڑھی ہے جس کا خمیازہ عام مسلمان کیا، اہم شخصیات بھی بھگت رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…