بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

امیتابھ بچن کی پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی سینئر اداکار امیتابھ بچن نے سری دیوی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو بھارتی فلموں کا سنہرا دور یاد دلا دیا ہے۔امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا اکاو?نٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا،

امیتابھ بچن کا ایک بھارتی ہیروئن کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں مداحوں سے پوچھنا تھا کہ ’تصویر میں نظر آنے والا یہ ہاتھ کس کا ہے؟امیتابھ بچن کی اس تصویر میں اس ہیروئن کا صرف آدھا ہاتھ ہی دیکھا جا سکتا ہے۔اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں سیکڑوں مداحوں کی جانب سے امیتابھ بچن کو اس تصویر میں تھامے ہوئے اس ہاتھ کو اداکارہ زینت امان تو متعدد کی جانب سے اداکارہ سری دیوی کا ہاتھ قرار دیاگیا۔بعد ازاں امیتابھ بچن کی جانب سے مکمل تصویر شیئر کی گئی جس میں اْن کے ہمراہ اداکارہ سری دیوی بھی نظر آ رہی تھیں۔امیتابھ بچن کی جانب سے اس دوسری پوسٹ کے کیپشن میں بتانا تھا ’کچھ صارفین نے بالکل صحیح پہچانا ہے، یہ ہاتھ سری دیوی کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…