ارتغرل غازی کی شدید مخالفت کرنے والے پاکستانی اداکاریاسر حسین کا بھارتی گانے پر رقص
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکاریاسر حسین ترک سیریز ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر ہونے کے سخت مخالفین میں سے ایک ہیں ، جو ترک فنکار اور ترک ڈراموں کے خلاف بولنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، ایسے میں سوشل میڈیا پر یاسر حسین کا بالی ووڈ کے گانے پر اداکارہ حرا مانی… Continue 23reading ارتغرل غازی کی شدید مخالفت کرنے والے پاکستانی اداکاریاسر حسین کا بھارتی گانے پر رقص